Arabic (Original)
وَعَن مرْثَد بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَتَيْتُ عُقْبَةَ الْجُهَنِيَّ فَقُلْتُ: أَلَا أُعَجِّبُكَ مِنْ أَبِي تَمِيمٍ يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ؟ فَقَالَ عُقْبَةُ: إِنَّا كُنَّا نَفْعَلُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قُلْتُ: فَمَا يَمْنَعُكَ الْآنَ؟ قَالَ: الشّغل. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Marthad b. ‘Abdallah said:I went to ‘Uqba al-Juhani and said, “I can tell you something about Abu Tamim which will make you wonder. He prays two rak'as before the sunset prayer.” ‘Uqba replied, “We used to do so in the time of God’s Messenger.” I asked, “What prevents you now?” and he replied, “Work.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مرثد بن عبداللہ فرماتے ہیں: میں حضرت عقبہ جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آیا اور کہا: کیا میں آپ کو ابوتمیم کے بارے میں حیرت کی بات نہ بتاؤں؟ وہ مغرب سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے ہیں! حضرت عقبہ نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایسا کرتے تھے۔ میں نے پوچھا: تو پھر آپ کو کس چیز نے روکا؟ انہوں نے فرمایا: مشاغل نے۔ (بخاری)
