Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَلَّى بَعْدَ الْمَغْرِبِ عِشْرِينَ رَكْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat ‘A'isha reported God’s Messenger as saying, “If anyone prays twenty rak'as after the sunset prayer, God will build for him a house in paradise.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مغرب کے بعد بیس رکعتیں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔ (ترمذی)
