Arabic (Original)
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: مَنْ صَلَّى الْمَغْرِبَ أَوِ الصُّبْحَ ثُمَّ أَدْرَكَهُمَا مَعَ الْإِمَامِ فَلَا يَعُدْ لَهما. رَوَاهُ مَالك
English Translation
Nafi‘ said that Ibn ‘Umar used to say, “If anyone prays the sunset or the morning prayer and then comes when the imam is praying them, he must not say them over again.” Malik transmitted it.
Urdu Translation
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرمایا کرتے تھے: جو شخص مغرب یا فجر کی نماز پڑھ لے پھر امام کو وہ نماز پڑھاتے پائے تو دوبارہ نہ پڑھے۔ (مالک)
