Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَا تُرْفَعُ لَهُم صلَاتهم فَوق رؤوسهم شِبْرًا: رَجُلٌ أَمَّ قَوْمًا وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ وَامْرَأَةٌ بَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَلَيْهَا سَاخِطٌ وَأَخَوَانِ مُتَصَارِمَانِ ". رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “There are three whose prayer is not raised a span above their heads:a man who acts as imam for people when they do not like him, a woman with whom her husband is displeased throughout the night, and two brothers* who are disunited.” * The word here is most probably used in the widest sense, meaning two Muslims. Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین شخص ایسے ہیں جن کی نماز ان کے سروں سے ایک بالشت بھی اوپر نہیں اٹھتی: وہ شخص جو لوگوں کی امامت کرے حالانکہ وہ اسے ناپسند کریں، وہ عورت جس کا شوہر ناراض ہو کر رات گزارے، اور وہ دو بھائی جنہوں نے ایک دوسرے سے قطع تعلق کر رکھا ہو۔ (ابن ماجہ)
