Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خِيَارُكُمْ أَلْيَنُكُمْ مَنَاكِبَ فِي الصَّلَاة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, ‘‘The best of you are those whose shoulders give least annoyance in prayer." Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہیں جن کے کندھے نماز میں سب سے نرم ہوں (یعنی جو صف بندی میں سب سے زیادہ لچکدار ہوں)۔ (حضرت ابوداؤد)
