Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُصُّوا صُفُوفَكُمْ وَقَارِبُوا بَيْنَهَا وَحَاذُوا بِالْأَعْنَاقِ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَى الشَّيْطَانَ يَدْخُلُ مِنْ خَلَلِ الصَّفِّ كَأَنَّهَا الْحَذَفُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, "Stand close together in your rows, bring them near one another, and stand neck to neck, for by Him in whose hand my soul is, I see the devil coming in through openings in the row like a number of small black sheep.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی صفوں میں مل کر کھڑے ہو، صفوں کو ایک دوسرے کے قریب رکھو اور گردنیں برابر رکھو۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں شیطان کو دیکھتا ہوں کہ وہ صفوں کی خالی جگہوں سے سیاہ بھیڑ کے بچے کی طرح داخل ہوتا ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
