Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ لَهُمْ أَجْرَانِ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ وَآمَنَ بِمُحَمَّدٍ وَالْعَبْدُ الْمَمْلُوكُ إِذَا أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ وَرَجُلٌ كَانَتْ عِنْدَهُ أَمَةٌ يَطَؤُهَا فَأَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا وَعَلَّمَهَا فَأَحْسَنَ تَعْلِيمِهَا ثُمَّ أَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا فَلَهُ أَجْرَانِ "
English Translation
Hadrat Abu Musa al-Ash‘ari reported God’s messenger as saying, "Three types will have a double reward:one of the people of the Book who believes in his prophet and believes in Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him); a slave when he fulfils what is due to God and what is due to his patrons; and a man who has a slavegirl with whom he has intercourse, who gives her a good training in manners and a good education, then sets her free and marries her—he will have a double reward.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین قسم کے لوگوں کو دوہرا اجر ملے گا: ایک وہ اہل کتاب جو اپنے نبی پر بھی ایمان لایا اور محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر بھی ایمان لایا، دوسرا وہ غلام جو اللہ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے مالکوں کا حق بھی ادا کرے، تیسرا وہ شخص جس کے پاس لونڈی ہو جس سے وہ صحبت کرتا ہو پھر اس نے اسے اچھا ادب سکھایا اور اچھی تعلیم دی پھر اسے آزاد کر کے اس سے نکاح کر لیا تو اسے دوہرا اجر ملے گا۔ (بخاری و مسلم)
