Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ كَانَ بِالْمَدِينَةِ رَجُلاَنِ أَحَدُهُمَا يَلْحَدُ وَالآخَرُ لاَ يَلْحَدُ فَقَالُوا أَيُّهُمَا جَاءَ أَوَّلُ عَمِلَ عَمَلَهُ . فَجَاءَ الَّذِي يَلْحَدُ فَلَحَدَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father said, "There were two men in Madina, one of whom dug graves with a niche in the side wall for the body, and the other who did not, and they said, 'Whichever one comes first can do the job,' and the one who dug graves with a niche came first and dug the Messenger of Allah's grave ."
Urdu Translation
عروہ بن حضرت زبیر سے روایت ہے کہ دو آدمی قبر کھود نے والے تھے ایک ان میں سے بغلی بناتا تھا اور دوسرا نہیں بناتا تھا لوگوں نے کہا جو پہلے آئے گا وہی اپنا کام شروع کرے گا تو پہلے وہی آیا جو بغلی بناتا تھا پس قبر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بغلی بنائی ۔ امام مالک کو پہنچا کہ بی بی حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ کہتی تھیں مجھے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال کا یقین نہیں یہاں تک کہ میں نے کدال مارنے کی آواز سنی ۔
