Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ مِسْكِينَةً مَرِضَتْ فَأُخْبِرَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم - بِمَرَضِهَا وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعُودُ الْمَسَاكِينَ وَيَسْأَلُ عَنْهُمْ - فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " إِذَا مَاتَتْ فَآذِنُونِي بِهَا " . فَخُرِجَ بِجَنَازَتِهَا لَيْلاً فَكَرِهُوا أَنْ يُوقِظُوا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَلَمَّا أَصْبَحَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أُخْبِرَ بِالَّذِي كَانَ مِنْ شَأْنِهَا فَقَالَ " أَلَمْ آمُرْكُمْ أَنْ تُؤْذِنُونِي بِهَا " . فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ كَرِهْنَا أَنْ نُخْرِجَكَ لَيْلاً وَنُوقِظَكَ . فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَتَّى صَفَّ بِالنَّاسِ عَلَى قَبْرِهَا وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَاتٍ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that Hadrat Abu Umama ibn Sahl ibn Hunayf told him that once a poor woman fell ill and the Beloved Messenger of Allah was told of her illness, and the Beloved Messenger of Allah used to visit poor people frequently and ask after them. The Beloved Messenger of Allah said, "Let me know if she dies." Her bier was brought out at night- time and they did not want to wake up the Beloved Messenger of Allah . In the morning the Messenger of Allah was told what had happened to her and he said, "Didn't I tell you to let me know if she died?" They replied, "Beloved Messenger of Allah, we did not want to wake you up and make you come out in the night." Then the Beloved Messenger of Allah went out and formed everyone into rows by her grave and said "Allah is greater" four times.
Urdu Translation
حضرت ابوامامہ سے روایت ہے کہ ایک عورت مسکین بیمار ہوئی رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر ہوئی اور آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا قاعدہ یہ تھا کہ بیمار پرسی کرتے تھے مسکینوں کی اور ان کا حال پوچھتے تھے سو فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جب مر جائے یہ عورت تو مجھے خبر کرنا سو رات کو اس کا جنازہ نکلا اور صحابہ نے ناپسند کیا کہ جگائیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو جب صبح ہوئی تو اس کی کیفیت معلوم ہوئی فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے میں نے تو تم سے کہہ دیا تھا کہ مجھے خبر کر دینا صحابہ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہم کو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا جگانا اور رات کو باہر نکالنا نا گوار ہوا سو نکلے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور صف باندھی اس کی قبر پر اور چار تکبیریں کہیں
