Arabic (Original)
حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ مَالِك عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ أَقْبَلْتُ رَاكِبًا عَلَى أَتَانٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ قَدْ نَاهَزْتُ الْاحْتِلَامَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي لِلنَّاسِ بِمِنًى فَمَرَرْتُ بَيْنَ يَدَيْ بَعْضِ الصَّفِّ فَنَزَلْتُ فَأَرْسَلْتُ الْأَتَانَ تَرْتَعُ وَدَخَلْتُ فِي الصَّفِّ فَلَمْ يُنْكِرْ ذَلِكَ عَلَيَّ أَحَدٌ.
English Translation
(with regards to above) Malik said, "I believe that was during rain."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں ایک گدھی پر سوار آیا اور اس وقت میں بلوغت کے قریب تھا، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم منیٰ میں لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے، میں بعض صفوں کے آگے سے گزرا پھر اترا اور گدھی کو چرنے چھوڑ دیا اور صف میں شامل ہو گیا، کسی نے مجھ پر اعتراض نہیں کیا۔
