Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاَتِهِ فَلْيَرْقُدْ حَتَّى يَذْهَبَ عَنْهُ النَّوْمُ فَإِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا صَلَّى وَهُوَ نَاعِسٌ لاَ يَدْرِي لَعَلَّهُ يَذْهَبُ يَسْتَغْفِرُ فَيَسُبُّ نَفْسَهُ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Hisham ibn Urwa from his father from Hadrat A'isha, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that the Beloved Messenger of Allah said, "If you are drowsy in prayer, sleep until sleep leaves you, because if you pray while you are drowsy, you do not know whether you may intend to ask for forgiveness but (in fact) ask for harm."
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حکم کیا مرض موت میں حضرت ابوبکر کو نماز پڑھانے کا تو کہا میں نے یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی جگہ پر کھڑے ہوں گے تو روتے روتے ان کی آواز نہ نکلے گی تو حکم کیجئے عمر کو نماز پڑھانے کا میں نے حفصہ سے کہا تم کہو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حضرت ابوبکر جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی جگہ میں کھڑے ہوں گے تو روتے روتے ان کی آواز نہ نکلے گی پس حکم کیجئے عمر کو نماز پڑھانے کا سو کہا حضرت نے تب فرمایا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تم یوسف کی ساتھی عورتوں کی طرح ہو کہو حضرت ابوبکر سے نماز پڑھانے کو پس کہا حفصہ نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ سے تم سے مجھے بھلائی نہ ہوئی ۔
