Arabic (Original)
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا قَامَ يُصَلِّي جَاءَهُ الشَّيْطَانُ فَلَبَسَ عَلَيْهِ حَتَّى لاَ يَدْرِي كَمْ صَلَّى فَإِذَا وَجَدَ ذَلِكَ أَحَدُكُمْ فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab from Abu Salama ibn Abdar-Rahman ibn Awf from Hadrat Abu Hurayra that the Beloved Messenger of Allah said, "When you stand in prayer, Shaytan comes to you and confuses you until you do not know how much you have prayed. If you find that happening do two sajdas from the sitting position."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے جب کوئی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو شیطان آ کر اسے الجھا دیتا ہے یہاں تک کہ اسے معلوم نہیں رہتا کہ کتنی رکعتیں پڑھیں، جب تم میں سے کسی کو ایسا ہو تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرے۔
