Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَبِسَ خَمِيصَةً شَامِيَّةً لَهَا عَلَمٌ ثُمَّ أَعْطَاهَا أَبَا جَهْمٍ وَأَخَذَ مِنْ أَبِي جَهْمٍ أَنْبِجَانِيَّةً لَهُ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلِمَ فَقَالَ " إِنِّي نَظَرْتُ إِلَى عَلَمِهَا فِي الصَّلاَةِ " .
English Translation
Malik related to me from Hisham ibn Urwa from his father that the Beloved Messenger of Allah wore a fine striped garment f rom Syria, and then gave it to Abu Jahm and took a plain, rough, garment in return. Abu Jahm asked, "Messenger of Allah! Why?" He said, "I looked at its stripes in the prayer."
Urdu Translation
عروہ بن حضرت زبیر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک چادر شام کی بنی ہوئی نقشی بھیجی پھر وہ چادر ابوجہم کو دے دی اور ایک چادر موٹی سادی لے لی تو ابوجہم نے کہا کیوں ایسا یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم؟ فرمایا میں نے نماز میں اس کو نقش ونگار کی طرف دیکھا ۔
