Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ كُنَّا إِذَا بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ يَقُولُ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ " .
English Translation
Malik related to me from Abdullah ibn Dinar that Abdullah ibn Umar said, "When we took an oath of allegiance with him to hear and obey, the Beloved Messenger of Allah said to us, 'In what you are able.' "
Urdu Translation
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کر تے ماننے اور طاعت کرنے پر تو شفقت اور رحمت سے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے کہ جہاں تک تم کو طاقت ہو ۔
