Arabic (Original)
حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْ كِتَابَتِهِ شَىْءٌ .
English Translation
Malik related to me from Nafi that Abdullah ibn Umar said, "A mukatab is a slave as long as any of his kitaba remains to be paid."
Urdu Translation
نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرمایا کرتے تھے: مکاتب غلام ہے جب تک اس کی مکاتبت کا کچھ حصہ باقی ہو۔
