Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ رَجُلاً، وَجَدَ لُقَطَةً فَجَاءَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَقَالَ لَهُ إِنِّي وَجَدْتُ لُقَطَةً فَمَاذَا تَرَى فِيهَا فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَرِّفْهَا . قَالَ قَدْ فَعَلْتُ . قَالَ زِدْ . قَالَ قَدْ فَعَلْتُ . فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ لاَ آمُرُكَ أَنْ تَأْكُلَهَا وَلَوْ شِئْتَ لَمْ تَأْخُذْهَا .
English Translation
Malik related to me from Nafi that a man found something and went to Abdullah ibn Umar and said to him, "I have found something. What do you think I should do about it?" Abdullah ibn Umar said to him, "Publicise it!" He said, "I have done so." He said, "Do it again." He said, "I have done so." Hadrat Abdullah said, "I do not order you to use it. If you wished, you could have left it."
Urdu Translation
نافع سے روایت ہے کہ ایک شخص نے لقطہ پایا اس کو حضرت عبداللہ بن عمر کے پاس لے آیا اور پوچھا کیا کہتے ہو اس باب میں حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا لوگوں سے پوچھا اور بتا اس نے کہا میں پوچھ اور بتا چکا حضرت عبداللہ بن عمر نے کہا اور سہی اس نے کہا میں پوچھ بتا چکا ہوں عبداللہ نے کہا میں کبھی تجھ کو حکم نہ کروں گا اس کے کھانے کا اگر تو چاہتا تو اس کو نہ لیتا ۔
