Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الأَنْصَارِيِّ، ثُمَّ الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ لَهُ " إِنِّي أَرَاكَ تُحِبُّ الْغَنَمَ وَالْبَادِيَةَ فَإِذَا كُنْتَ فِي غَنَمِكَ أَوْ بَادِيَتِكَ فَأَذَّنْتَ بِالصَّلاَةِ فَارْفَعْ صَوْتَكَ بِالنِّدَاءِ فَإِنَّهُ لاَ يَسْمَعُ مَدَى صَوْتِ الْمُؤَذِّنِ جِنٌّ وَلاَ إِنْسٌ وَلاَ شَىْءٌ إِلاَّ شَهِدَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ " . قَالَ أَبُو سَعِيدٍ سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abd arRahman ibn Abdullah ibn Abd ar-Rahman ibn Abu Sasaca al-Ansari, and later al-Mazini, that his father told him that Hadrat Abu Said al-Khudri had said to him, "I see that you love sheep and the desert. When you are among your sheep or in your desert, call the prayer and raise your voice in the adhan, because I heard the Beloved Messenger of Allah say, 'No jinn or man or anything within range hears the voice of the muadhdhin except that it bears witness for him on the day of rising.' "
Urdu Translation
عبداللہ بن عبدالرحمن انصاری سے حضرت ابوسعید خدری نے کہا کہ تو بکریوں کو اور جنگل کو دوست رکھتا ہے تو جب جنگل میں ہو اپنی بکریوں میں اذان دے نماز کی بلند آواز سے کیونکہ نہیں پہنچتی آواز مؤذن کی نہ جن کو نہ آدمی کو اور نہ کسی شئے کو مگر وہ گواہ ہوتا ہے اس کا قیامت کے روز کہا حضرت ابوسعید نے سنا میں نے اس کو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے ۔
