Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ رَجُلاً، قَالَ لِرَجُلٍ ابْتَعْ لِي هَذَا الْبَعِيرَ بِنَقْدٍ حَتَّى أَبْتَاعَهُ مِنْكَ إِلَى أَجَلٍ فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَكَرِهَهُ وَنَهَى عَنْهُ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that a man said to another, "Buy this camel for me immediately so that I can buy him from you on credit." Abdullah ibn Umar was asked about that and he disapproved of it and forbade it.
Urdu Translation
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا: میرے لیے یہ اونٹ نقد خرید لو تاکہ میں تم سے ادھار خریدوں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے اسے ناپسند کیا اور اس سے منع فرمایا۔
