Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ، وَأَبَا، سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ اخْتَلَفَا فِي الْمَرْأَةِ تُنْفَسُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالٍ فَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ إِذَا وَضَعَتْ مَا فِي بَطْنِهَا فَقَدْ حَلَّتْ . وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ آخِرَ الأَجَلَيْنِ . فَجَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقَالَ أَنَا مَعَ ابْنِ أَخِي . يَعْنِي أَبَا سَلَمَةَ فَبَعَثُوا كُرَيْبًا مَوْلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يَسْأَلُهَا عَنْ ذَلِكَ فَجَاءَهُمْ فَأَخْبَرَهُمْ أَنَّهَا قَالَتْ وَلَدَتْ سُبَيْعَةُ الأَسْلَمِيَّةُ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِلَيَالٍ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " قَدْ حَلَلْتِ فَانْكِحِي مَنْ شِئْتِ " .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Yahya ibn Said from Sulayman ibn Yasar that Abdullah ibn Abbas and Abu Salama ibn Abd ar-Rahman ibn Awf differed on the question of a wornan who gave birth a few nights after the death of her husband. Abu Salama said, "When she gives birth to the child she is carrying, she is free to marry." Hadrat Ibn Abbas said, "At the end of two periods." Hadrat Abu Hurayra came and said, "I am with my nephew", meaning Abu Salama. They sent Kurayb, a mawla of Abdullah ibn Abbas to Hadrat Umm Salama, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) to ask her about it. He came back and told them that she had said that Subaya al-Aslamiya had given birth a few nights after the death of her husband, and she had brought the matter to the Beloved Messenger of Allah and he had said, "You are free to marry, so marry whomever you wish." Malik said, "This is how the people of knowledge here continue to act." 29.31 Widows Remaining in Their Houses until Free to Marry
Urdu Translation
سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے اس عورت کی عدت میں اختلاف کیا جو پندرہ دن کے بعد اپنے خاوند کے مرنے کے بعد بچہ جنے حضرت ابوسلمہ نے کہا جب وہ بچہ جنے تو اس کی عدت گزر گئی اور حضرت عبداللہ بن عباس نے کہا نہیں دونوں عدتوں میں جو دور ہو وہاں تک انتظار کرے اتنے میں حضرت ابوہریرہ آئے انہوں نے کہا کہ میں اپنے بھائی حضرت ابوسلمہ کے ساتھ ہوں پھر ان سب لوگوں نے اس مسئلے کو پوچھنے کے واسطے حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس کریب کو بھیجا جو حضرت عبداللہ بن عباس کے مولیٰ تھے انہوں نے کہا کہ سبیعہ اسلمیہ اپنے خاوند کے مرنے کے بعد چند روز کے بعد جنی جب آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا آپ نے فرمایا تو حلال ہوگئی جس سے چاہے نکاح کرے۔ کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہی حکم ہے اور ہمارے شہر کے عالم اسی مذہب پر رہے۔
