Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ، كَثِيرًا يَقُولُ كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلاَ تَرِثُ .
English Translation
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that Muhammad ibn Abi Bakr ibn Hazm heard his father say many times, ''Umar ibn al-Khattab used to say, 'It is a wonder that the paternal aunt is inherited from and does not inherit.' "
Urdu Translation
حضرت محمد بن ابی بکر بن حزم سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد کو بارہا فرماتے سنا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے: عجیب بات ہے کہ پھوپھی سے وراثت لی جاتی ہے مگر وہ خود وراثت نہیں پاتی۔
