Arabic (Original)
998 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَنْهَ عَنْهُ(أَيِ الْمُخَابَرَةِ)وَلكِنْ قَالَ: أَنْ يَمْنَحَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَأْخُذَ عَلَيْهِ خَرْجًا مَعْلُومًا
English Translation
Rafi' ibn Khadij (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) forbade muhaqalah and muzabanah, and said: "Only those who plant crops or the owner of the land or someone who rents the land may cultivate it."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے (یعنی کرایہ پر دینے سے) نہیں روکا بلکہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے صرف یہ فرمایا تھا کہ:”اگر کوئی شخص اپنے بھائی کو (اپنی زمین) مفت دے دے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ اس کا محصول لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البيوع/حدیث: 998]
