Arabic (Original)
880 صحيح حديث أَبِي حُمَيْدٍ، قَالَ: أَقْبَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ، حَتَّى إِذَا أَشْرَفْنَا عَلَى الْمَدِينَةِ، قَالَ: هذِهِ طَابَةُ وَهذَا أُحُدٌ، جَبَلٌ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ
English Translation
Narrated Abu Humayd (may Allah be pleased with him): "We returned with the Prophet (peace be upon him) from the expedition of Tabuk. When we overlooked Madinah, he said: 'This is Tabah (the Good), and this is Uhud — a mountain that loves us and we love it.'"
Urdu Translation
سیدنا ابوحمید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ غزوہ تبوک سے واپس آ رہے تھے، جب آپصلی اللہ علیہ وسلممدینہ کے قریب پہنچے تو (مدینہ کی طرف اشارہ کر کے) فرمایا:”یہ طابہ ہے اور یہ احد پہاڑ ہے، یہ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 880]
