Arabic (Original)
863 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَدَعَا لَهَا وَحَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ كَمَا حَرَّمَ إِبْرَاهِيمُ مَكَّةَ وَدَعَوْتُ لَهَا، فِي مُدِّهَا وَصَاعِهَا، مِثْلَ مَا دَعَا إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلاَمُ لِمَكَّةَ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Zayd (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Indeed, Ibrahim declared Makkah sacred and made supplication for it, and I have declared Madinah sacred as Ibrahim declared Makkah sacred. I have made supplication for it — for its Mudd and its Sa' (units of measure) — just as Ibrahim (peace be upon him) made supplication for Makkah."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرام قرار دیا اور اس کے لیے دعا فرمائی، میں بھی مدینہ کو اسی طرح حرام قرار دیتا ہوں جس طرح ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرام قرار دیا تھا اور اس کے لیے اس کے مد اور صاع (غلہ ناپنے کے دو پیمانے) کی برکت کے لیے اسی طرح دعا کرتا ہوں جس طرح ابراہیم علیہ السلام نے کی تھی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 863]
