Arabic (Original)
857 صحيح حديث أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيْنَ تَنْزِلُ فِي دَارِكَ بِمَكَّةَ فَقَالَ: وَهَلْ تَرَكَ عَقِيلٌ مِنْ رِبَاعٍ أَوْ دُورٍ وَكَانَ عَقِيلٌ وَرِثَ أَبَا طَالِبٍ هُوَ وَطَالِبٌ، وَلَمْ يَرِثْهُ جَعْفَرٌ وَلاَ عَلِيٌّ شَيْئًا َلانَّهُمَا كَانَا مُسْلِمَيْنِ، وَكَانَ عَقِيلٌ وَطَالِبٌ كَافِرَيْنِ
English Translation
Narrated Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with them both): He said: "O Messenger of Allah, where will you stay in your house in Makkah?" He said: "Has Aqil left us any houses or property?" Aqil and Talib had inherited Abu Talib. Ja'far and Ali did not inherit anything from him because they were Muslims, while Aqil and Talib were disbelievers.
Urdu Translation
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا: کیا آپ مکہ میں اپنے گھر میں قیام فرمائیں گے؟ اس پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عقیل نے ہمارے لیے محلہ یا مکان چھوڑا ہی کب ہے؟“(سب فروخت کر کے برابر کر دیے) عقیل اور طالب، ابوطالب کے وارث ہوئے تھے، سیدنا جعفر اور سیدنا علی رضی اللہ عنہما کو وراثت میں کچھ نہیں ملا تھا کیونکہ یہ دونوں مسلمان ہو گئے تھے اور عقیل (ابتدا میں) اور طالب اسلام نہیں لائے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 857]
