Arabic (Original)
834 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: ارْكَبْهَا قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ: ارْكَبْهَا ثَلاَثًا
English Translation
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) saw a man driving a sacrificial camel. He said: "Ride it." The man said: "It is a sacrificial camel." He said: "Ride it." The man said: "It is a sacrificial camel." He said: "Ride it" — three times.
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کا جانور لیے جا رہا ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے کہا: یہ تو قربانی کا جانور ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سوار ہو جا۔“اس نے پھر عرض کیا: یہ تو قربانی کا جانور ہے، لیکن آپصلی اللہ علیہ وسلمنے تیسری مرتبہ پھر فرمایا:”سوار ہو جا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 834]
