Arabic (Original)
754 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ لَهَا: لَعَلَّكِ أَرَدْتِ الْحَجَّ قَالَتْ: وَاللهِ لاَ أَجِدُنِي إِلاَّ وَجِعَةً فَقَالَ لَهَا: حُجِّى وَاشْتَرِطِي، قُولِي: اللهُمَّ مَحِلِّى حَيْثُ حَبَسْتَنِي وَكَانَتْ تَحْتَ الْمِقْدَادِ بْنِ الأَسْوَدِ
English Translation
Narrated Aishah (may Allah be pleased with her): "The Messenger of Allah (peace be upon him) entered upon Duba'ah bint al-Zubayr and said to her: 'Perhaps you intend to perform Hajj?' She said: 'By Allah, I feel unwell.' He said to her: 'Perform Hajj but make a condition, saying: O Allah, my place of finishing is wherever You detain me.' And she was the wife of al-Miqdad ibn al-Aswad."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے پاس گئے (یہ زبیر عبدالمطلب کے بیٹے اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے چچا تھے) اور ان سے فرمایا:”شاید تمہارا ارادہ حج کا ہے؟“انہوں نے عرض کیا: اللہ کی قسم! میں تو اپنے آپ کو بیمار پاتی ہوں۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”پھر بھی حج کا احرام باندھ لو، البتہ شرط لگا لینا اور یہ کہہ لینا:«اللَّهُمَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي»”اے اللہ! میں اس وقت حلال ہو جاؤں گی جب تو مجھے (مرض کی وجہ سے) روک لے گا“۔“اور (ضباعہ) مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 754]
