Arabic (Original)
712 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرًا أَكْثَرَ مِنْ شَعْبَانَ، فَإِنَّهُ كَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ كُلَّهُ، وَكَانَ يَقُولُ: خُذُوا مِنَ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ اللهَ لاَ يَمَلُّ حَتَّى تَمَلُّوا وَأَحَبُّ الصَّلاَةِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا دُووِمَ عَلَيْهِ وَإِنْ قَلَّتْ، وَكَانَ إِذَا صَلَّى صَلاَةً دَاوَمَ عَلَيْهَا
English Translation
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) never fasted any month more than Sha'ban. He used to fast all or most of Sha'ban. He used to say: "Take on only what you can bear of deeds, for Allah does not tire until you tire."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمشعبان سے زیادہ کسی مہینہ میں روزے نہیں رکھتے تھے، شعبان کے پورے دنوں میں آپ روزہ سے رہتے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا کرتے تھے:”عمل وہی اختیار کرو جس کی تم میں طاقت ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ (ثواب دینے سے) نہیں تھکتا، تم خود ہی اکتا جاؤ گے۔“نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماس نماز کو سب سے زیادہ پسند فرماتے جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے خواہ کم ہی کیوں نہ ہو، چنانچہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمجب کوئی نماز شروع کرتے تو اسے ہمیشہ پڑھتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 712]
