Narrated byAbu Sa'id
Arabic (Original)
709 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبيلِ اللهِ بَعَّدَ اللهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
English Translation
Narrated Abu Sa'id: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever fasts a day for the sake of Allah, Allah will distance his face from the Hellfire by seventy years."
Urdu Translation
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ”جس نے اللہ تعالیٰ کے راستے میں (جہاد کرتے ہوئے) ایک دن بھی روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے ستر سال کی مسافت کی دوری تک دور کر دے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 709]
