Narrated byAisha
Arabic (Original)
704 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامٌ صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ
English Translation
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies while owing fasts, his guardian (heir) should fast on his behalf."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر کوئی شخص مر جائے اور اس کے ذمے روزے واجب ہوں تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھ دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 704]
