Arabic (Original)
702 صحيح حديث سَلَمَةَ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ(وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ)كَانَ مَنْ أَرَادَ أَنْ يُفْطِرَ وَيَفْتَدِيَ، حَتَّى نَزَلَتِ الآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا فَنَسَخَتْهَا
English Translation
Narrated Salamah: When the verse was revealed: "And upon those who are able to fast — a ransom of feeding a poor person," whoever wished could choose not to fast and pay the ransom instead, until the verse after it was revealed and abrogated it.
Urdu Translation
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب یہ آیت﴿طاقت رکھنے والے فدیہ میں ایک مسکین کو کھانا دیں﴾[سورة البقرة: 184]نازل ہوئی تو جس کا جی چاہتا تھا روزہ چھوڑ دیتا تھا اور اس کے بدلے میں فدیہ دے دیتا تھا، یہاں تک کہ اس کے بعد والی آیت﴿تم میں سے جو شخص اس مہینے میں مقیم ہو اسے روزہ رکھنا چاہیے﴾[سورة البقرة: 185]نازل ہوئی اور اس نے پہلی آیت کو منسوخ کر دیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 702]
