Arabic (Original)
681 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَرَأَى زِحَامًا وَرَجُلاً قَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ؛ فَقَالَ: مَا هذَا فَقَالُوا: صَائمٌ فَقَالَ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ
English Translation
Narrated Jabir ibn Abdullah: The Messenger of Allah (peace be upon him) was on a journey and saw a crowd gathered around a man who was being shaded. He asked: "What is this?" They said: "He is fasting." He said: "It is not righteousness to fast while traveling."
Urdu Translation
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک سفر (غزوہ فتح) میں تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دیکھا کہ ایک شخص پر لوگوں نے سایہ کر رکھا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دریافت فرمایا:”کیا بات ہے؟“لوگوں نے کہا کہ ایک روزہ دار ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سفر میں روزہ رکھنا کچھ اچھا کام نہیں ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 681]
