Narrated byAnas
Arabic (Original)
647 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرَةٍ مَسْقُوطَةٍ، فَقَالَ: لَوْلاَ أَنْ تَكُونَ صَدَقَةً لأَكلْتُها
English Translation
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) passed by a date that had fallen on the ground. He said: "Were it not that I fear it might be from charity, I would have eaten it."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک گری ہوئی کھجور پر گزرے تو آپ نے فرمایا:”اگر اس کے صدقہ ہونے کا شبہ نہ ہوتا تو میں اسے کھا لیتا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 647]
