Narrated byAnas
Arabic (Original)
621 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَكْبَرُ ابْنُ آدَمَ وَيَكْبَرُ مَعَهُ اثْنَانِ: حُبُّ الْمَالِ وَطُولُ الْعُمُرِ
English Translation
Narrated Anas: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The son of Adam grows old, but two things remain young in him: greed for wealth and greed for life."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اور اس کے ساتھ دو چیزیں اس کے اندر بڑھتی جاتی ہیں: مال کی محبت اور عمر کی درازی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 621]
