Arabic (Original)
571 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ؛ قَالَ: أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ قَالَ عَبْدُ اللهِ رضي الله عنه: فَجَعَلَ النَّاسُ عِدْلَهُ مُدَيْنِ مِنْ حِنْطَةٍ
English Translation
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace be upon him) ordered zakat al-fitr of one sa' of dates or one sa' of barley. Abdullah said: The people equated two mudds of wheat with that.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے”ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو کی زکاۃ فطر“دینے کا حکم فرمایا تھا، سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ پھر لوگوں نے اسی کے برابر دو مد (آدھا صاع) گیہوں کر لیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 571]
