Arabic (Original)
556 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: نَعَى لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجَاشِيَّ، صَاحِبَ الْحَبَشَةِ، الْيَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، فَقَالَ: اسْتَغْفِرُوا َلأخِيكُمْ
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever washes the dead, let him take a bath. And whoever carries the body, let him perform ablution."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں حبشہ کے نجاشی کی وفات کی خبر دی، اسی دن جس دن اس کا انتقال ہوا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے بھائی کے لیے خدا سے مغفرت چاہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 556]
