Arabic (Original)
552 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ وَعَائِشَةَ حَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رضي الله عنه يَقُولُ: مَنْ تَبِعَ جَنَازَةً فَلَهُ قِيرَاطٌ، فَقَالَ: أَكْثَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَلَيْنَا، فَصَدَّقَتْ، يَعْنِي عَائِشَةَ أَبَا هُرَيْرَةَ؛ وَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهُ؛ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ: لَقَدْ فَرَّطْنَا فِي قَرَارِيطَ كَثيرَةٍ
English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that a man was with the Prophet (peace be upon him) at Arafah when he suddenly fell from his riding animal and it broke his neck. The Prophet (peace be upon him) said: "Wash him with water and lotus leaves, shroud him in his two garments, do not perfume him and do not cover his head, for he will be resurrected on the Day of Judgment pronouncing the talbiyah."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ”جو دفن تک جنازہ کے ساتھ رہے اسے ایک قیراط کا ثواب ملے گا“، پھر سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ احادیث بہت زیادہ بیان کرتے ہیں، پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بھی تصدیق کی اور فرمایا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے یہ ارشاد خود سنا ہے، اس پر سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ پھر تو ہم نے بہت سے قیراطوں کا نقصان اٹھایا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنائز/حدیث: 552]
