Arabic (Original)
512 صحيح حديث عَائِشَةَ قَالَتْ: دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ، وَعِنْدَي جَارِيَتَانِ مِنْ جَوَارِي الأَنْصَارِ، تُغَنِّيَانِ بِمَا تَقَاوَلَتِ الأَنْصَارُ يَوْمَ بُعَاثَ قَالَتْ: وَلَيْسَتَا بِمُغَنِّيَتَيْن فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ: أَمَزَاميرُ الشَّيْطَانِ فِي بَيْتِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذلِكَ فِي يَوْمِ عيدٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا أَبَا بَكْرٍ إِنَّ لِكُلِّ قَوْمٍ عيدًا وَهذَا عيدُنَا
English Translation
A'ishah (may Allah be pleased with her) said: Abu Bakr entered while I had two young girls of the Ansar singing songs about the Day of Bu'ath. She said: They were not professional singers. Abu Bakr said: "Musical instruments of Satan in the house of the Messenger of Allah (peace be upon him)!" And it was the day of Eid. The Messenger of Allah said: "O Abu Bakr, every people has their festivity, and this is our festivity."
Urdu Translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تشریف لائے تو میرے پاس انصار کی دو لڑکیاں وہ اشعار گا رہی تھیں جو انصار نے بعاث کی جنگ کے موقع پر کہے تھے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ یہ گانے والیاں نہیں تھیں، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے گھر میں شیطانی باجے؟ اور یہ عید کا دن تھا، آخر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا:”اے ابوبکر! ہر قوم کی عید ہوتی ہے اور آج یہ ہماری عید ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 512]
