Narrated byAbu Musa
Arabic (Original)
446 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لاَ يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ
English Translation
Narrated Abu Musa: The Prophet (peace be upon him) said: "The parable of the house in which Allah is remembered and the house in which Allah is not remembered is like the parable of the living and the dead."
Urdu Translation
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس شخص کی مثال جو اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اس کی مثال جو اپنے رب کو یاد نہیں کرتا، زندہ اور مردہ جیسی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 446]
