Narrated byAbu Hurairah
Arabic (Original)
435 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا واحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever prays at night during Ramadan out of faith and seeking reward, his previous sins will be forgiven."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو کوئی رمضان میں (راتوں کو) ایمان کے ساتھ اور ثواب کے لیے قیام (نماز تراویح) کرے، اس کے اگلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 435]
