Narrated byIbn Abbas
Arabic (Original)
411 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيًا جَمِيعًا، وَسَبْعًا جَمِيعًا
English Translation
Narrated Ibn Abbas: I prayed with the Messenger of Allah (peace be upon him) eight rak'ahs together (Dhuhr and Asr) and seven rak'ahs together (Maghrib and Isha).
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ آٹھ رکعت ایک ساتھ (ظہر اور عصر) اور سات رکعت ایک ساتھ (مغرب اور عشاء) ملا کر پڑھیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 411]
