Arabic (Original)
389 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهَرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا، مَا تَقُولُ ذلِكَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ قالُوا: لاَ يُبْقِي مِنْ دَرَنِهِ شَيْئًا قَالَ: فَذلِكَ مِثْلُ الصَّلَواتِ الْخَمْسِ يَمْحُو اللهُ بِهِ الْخَطَايَا
English Translation
Narrated Abu Hurairah: He heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Do you see — if there were a river at the door of one of you in which he bathed five times a day, would any of his dirt remain?" They said: "None of his dirt would remain." He said: "That is the likeness of the five prayers — Allah wipes away sins with them."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ فرماتے تھے:”اگر کسی شخص کے دروازے پر نہر جاری ہو اور وہ روزانہ اس میں پانچ پانچ دفعہ نہائے تو تمہارا کیا گمان ہے، کیا اس کے بدن پر کچھ بھی میل باقی رہ سکتا ہے؟“صحابہ نے عرض کی کہ نہیں یا رسول اللہ! ہرگز نہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہی حال پانچوں وقت کی نمازوں کا ہے کہ اللہ پاک ان کے ذریعے سے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 389]
