Arabic (Original)
31 صحيح حديثُ عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو أَبي مَسْعودٍ قَالَ: أَشارَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْيَمَنِ فَقالَ: الإِيمانُ يَمانٍ هَهنا، أَلا إِنَّ الْقَسْوَةَ وَغِلَظَ الْقُلُوبِ في الْفَدَّادِينَ عِنْدَ أُصولِ أَذْنابِ الإِبْلِ حَيْثُ يَطْلُعُ قَرْنا الشَّيْطانِ في رَبيعَةَ وَمُضَرَ
English Translation
Uqbah ibn Amr Abu Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) pointed with his hand toward Yemen and said: "Faith is Yemeni, over there. Verily, hardness and harshness of heart are among the loud-voiced people who drive camels, near the roots of the tails of camels, where the two horns of Satan will appear, in Rabi'ah and Mudar."
Urdu Translation
سیدنا عقبہ بن عمرو ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے یمن کی طرف اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا:”ایمان تو ادھر ہے یمن میں، ہاں! اور قساوت اور سخت دلی ان لوگوں میں ہے جو اونٹوں کی دمیں پکڑے چلاتے رہتے ہیں جہاں سے شیطان کی چوٹیاں نمودار ہوں گی، یعنی ربیعہ اور مضر کی قوموں میں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 31]
