Arabic (Original)
278 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ يَوْمَ الْعِيدِ أَمَر بِالْحَرْبَةِ فَتُوضَعُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَيُصَلي إِلَيْهَا، وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ، وَكَانَ يَفْعَلُ ذلِكَ فِي السَّفَرِ، فَمِنْ ثَمَّ اتَّخَذَهَا الأُمَرَاءُ
English Translation
Narrated Ibn Umar: When the Messenger of Allah (peace be upon him) went out on the day of Eid, he would order a harbah (short spear) to be carried and set up in front of him, and he would pray facing it, with the people behind him. He used to do this while traveling, and that is how the leaders after him adopted it.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب عید کے دن (مدینہ سے) باہر تشریف لے جاتے تو چھوٹے نیزے (برچھے) کو گاڑنے کا حکم دیتے، جب وہ آپ کے آگے گاڑ دیا جاتا تو آپ اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے اور لوگ آپ کے پیچھے کھڑے ہوتے، یہی آپصلی اللہ علیہ وسلمسفر میں بھی کیا کرتے تھے، (مسلمانوں کے) خلفاء نے اسی وجہ سے برچھا ساتھ رکھنے کی عادت بنا لی ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 278]
