Arabic (Original)
274 صحيح حديث الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَضَعَ النَبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَبْهَتَهُ عَلَى الأَرْضِ
English Translation
Narrated al-Bara ibn Azib: When we prayed behind the Prophet (peace be upon him), when he said: "Sami'allahu liman hamidah," none of us would bend his back until the Prophet (peace be upon him) had placed his forehead on the ground. Then we would prostrate after him.
Urdu Translation
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی اقتدا میں نماز پڑھتے تھے، جب آپ«سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهٗ»”اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی“کہتے (یعنی رکوع سے سر اٹھاتے) تو ہم میں سے کوئی اس وقت تک اپنی پیٹھ نہ جھکاتا جب تک آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی پیشانی زمین پر نہ رکھ دیتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 274]
