Arabic (Original)
26 صحيح حديث أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ حَلاوَةَ الإِيمانِ، أَنْ يَكُونَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمّا سِواهُما، وَأَنْ يُحِبَّ الْمَرْءَ لا يُحِبُّهُ إِلاّ للهِ، وَأَنْ يَكْرَهَ أَنْ يَعُودَ في الْكُفْرِ كَما يَكْرَهُ أَنْ يُقْذَفَ في النَّارِ
English Translation
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There are three qualities; whoever has them will taste the sweetness of faith: that Allah and His Messenger are more beloved to him than anything else, that he loves a person only for the sake of Allah, and that he hates to return to disbelief just as he hates to be thrown into the Fire."
Urdu Translation
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تین خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں یہ پیدا ہو جائیں، اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا: اول یہ کہ اللہ اور اس کا رسول اس کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب بن جائیں، دوسرے یہ کہ وہ کسی انسان سے محض اللہ کی رضا کے لیے محبت رکھے، تیسرے یہ کہ وہ کفر میں واپس لوٹے جانے کو ایسا برا جانے جیسا کہ وہ آگ میں ڈالے جانے کو برا جانتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 26]
