Arabic (Original)
223 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: فِي كُلِّ صَلاَةٍ يُقْرَأُ، فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ، وَمَا أَخْفَى عَنَّا أَخْفَيْنَا عَنْكُمْ، وَإِنْ لَمْ تَزدْ عَلى أُمِّ الْقُرْآن أَجْزَأَتْ، وَإِنْ زِدْتَ فَهُوَ خَيْرٌ
English Translation
Narrated Abu Hurairah: In every prayer the Quran is recited. What the Messenger of Allah (peace be upon him) made us hear, we make you hear. What he recited silently, we recite silently. If you do not add anything to the Fatihah, it suffices, and if you add more, it is better.
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ ہر نماز میں (قرآن مجید کی) تلاوت کی جائے گی، (جن نمازوں) میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں قرآن سنایا تھا ہم بھی تمہیں ان میں سنائیں گے اور جن (نمازوں) میں آپصلی اللہ علیہ وسلمنے آہستہ قراءت کی ہم بھی ان میں آہستہ ہی قراءت کریں گے، اور اگر سورہ فاتحہ ہی پڑھو جب بھی کافی ہے لیکن اگر زیادہ پڑھ لو تو بہتر ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 223]
