Arabic (Original)
218 صحيح حديث مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، أَنَّهُ رَأَىَ مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ، وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ، وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هكَذَا
English Translation
Narrated Malik ibn al-Huwayirth, from Abu Qilabah: He saw Malik ibn al-Huwayirth — when he prayed — say the takbir and raise his hands, and when he wanted to bow he raised his hands, and when he raised his head from bowing he raised his hands. He narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) used to do this.
Urdu Translation
سیدنا ابو قلابہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ جب وہ نماز شروع کرتے تو تکبیرِ تحریمہ کے ساتھ رفع یدین کرتے، پھر جب رکوع میں جاتے اس وقت بھی رفع یدین کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی کرتے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمبھی اسی طرح کیا کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 218]
