Arabic (Original)
1903 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ(إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ)قَالَ: كَانَ نَاسٌ مِنَ الإِنْسِ يَعْبُدُونَ نَاسًا مِنَ الْجِنِّ، فَأَسْلَمَ الْجِنُّ، وَتَمَسَّكَ هؤُلاَءِ بِدِينِهِمْ
English Translation
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said regarding the verse: "They seek means of access to their Lord" (17:57). He said: Some people used to worship certain jinn, but those jinn later accepted Islam, while these people continued to worship them.
Urdu Translation
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے (آیت)”الی ربھم الوسیلۃ“کاشان نزول یہ بیان فرمایا ہے کہ کچھ لوگ جنوں کی عبادت کرتے تھے، لیکن وہ جن بعد میں مسلمان ہو گئے اور یہ مشرک (کم بخت) ان ہی کی پرستش کرتے، جاہلی شریعت پر قائم رہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب التفسير/حدیث: 1903]
