Narrated byJundub
Arabic (Original)
1880 صحيح حديث جُنْدَبٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللهُ بِهِ، وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللهُ بِهِ
English Translation
Narrated Jundub: The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever acts to be heard, Allah will expose him. And whoever acts to be seen, Allah will expose him."
Urdu Translation
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(کسی نیک کام کے نتیجہ میں) جو شہرت کا طالب ہو اللہ تعالیٰ اس کی بدنیتی قیامت کے دن سب کو سنا دے گا۔ اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے اللہ بھی قیامت کے دن اس کو سب کو دکھلا دے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1880]
