Arabic (Original)
1865 صحيح حديث أَنَسِ بن مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَتْبَعُ الْمَيِّتَ ثَلاَثَةٌ فَيَرْجِعُ اثْنَانِ وَيَبْقَى مَعَهُ وَاحِدٌ يَتْبَعُهُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ وَعَمَلُهُ فَيَرْجِعُ أَهْلُهُ وَمَالُهُ، وَيَبْقَى عَمَلُهُ
English Translation
Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Three things follow the deceased: his family, his wealth, and his deeds. Two return and one remains. His family and wealth return, but his deeds remain."
Urdu Translation
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میت کے ساتھ تین چیزیں چلتی ہیں، دو تو واپس آ جاتی ہیں اور صرف ایک اس کے ساتھ رہ جاتی ہے، اس کے ساتھ اس کے گھر والے، اس کا مال اور اس کا عمل چلتا ہے، اس کے گھر والے اور مال تو واپس آ جاتے ہیں اور اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1865]
